زمبابوے سے شکست!پاکستان کا مڈل آڈر بڑا مسئلہ بن گیا، انضمام الحق نے مسئلے کا حل بتا دیا

69

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے جیسے کمزور حریف کے سامنے بیٹنگ میں بے بس دکھائی دی ہے. ٹیم کو ہمیشہ بیٹنگ میں مڈل آرڈر یا پھر ٹاپ آرڈر کی پریشانی رہی یے. چاہے جنوبی افریقہ سریز ہو یا موجودہ زمبابوے سریز


گرین شرٹس اکثر مڈل آرًر کی پریشانی جھیلی ہے. جنوبی افریقہ میں ٹیم بڑی معارکہ آرائی کے بعد جیتی ریی ہے یہاں تک کہ آسان میچز کوبھی بڑا مشکل بنا دیا جاتا رہا ہے۔

پاکستان کی زمبابوے کے خلاف دشواری کو دیکھ لکر گ رہا تھا محمد رضوان کے علاوہ یہاں کوئی بھی کھلاڑی بلے باز نییں ہے. قومی ٹیم کے سابق لیجنڈ کرکٹر انضمام الحق نے اپنے ایک انٹرویو میں

بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا بیٹنگ کی فیلڈ میں جو سب بڑا مسئلہ مڈ آرڈر کی ناکامی ہے. انھوں نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ کو چاہیے کہ کو مڈل ارڈر کو مضبوط کرنے کے لیے


ٹیم مینجمنٹ کوچاہیے کہ مڈل ارڈر کو مضبوط کر نے کے لیے آخری آرڈر کے چند کھلاڑریوں کو بیٹنگ میں پوزیشن 3 کے فوراً بعد کھلانا چاہیے۔ انضماالحق کا مزید کہنا تھا کہ

ٹاپ آرڈر کے 3 کھلا,ڑیوں کے فوراً بعد لوئر آرڈر میں سے چند کھلاڑی. مڈل آرڈرمیں کھلانے چاہیں. اگر قومی ٹیم ایسا کر تی ہے یقیناً مڈل آرڈر کو مضبوط بنا لے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مڈل آرڈر کے ان کھلاڑیوں کو بہت زیادہ موقع مل چکا اب ہمیں دوسرے آپشنز پر غور کر نا چاہیے، ہمارے پاس ڈومیسٹک میں بہت اچھے بیٹسمین موجود ہیں، مزید ویڈیو دیکھیں