کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق پاور ہٹر کہے جانے والے آصف علی زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی نا کام رہے۔ ساؤتھ آفریقہ سیریز میں بھی آصف علی کو کئی مواقع ملے لیکن وہ ایک پرفامنس بھی نہ دے سکے۔


پاور ہٹر کہے جانے والے عاصف علی زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ناکام رہے۔ آصف علی نے سب سے کم بیٹنگ ایورج کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے 2019 سے آصف علی کی بیٹنگ ایورج صرف 8.9 ہے۔ ساؤتھ آفریقہ سیریز میں بھی آصف علی کو کئی مواقع ملے لیکن وہ ایک پرفامنس بھی نہ دے سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں