کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں 272پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ پہلے نمبر پر براجمان ہو گیا ۔ تفصیل کے مطابق نئی رینکنگ بھارت 270پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ،


جبکہ آسٹریلیا 267 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، اور تازہ ترین رینکنگ کے مطا بق پاکستان 262 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ نیوزی لینڈ 255پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ اس فہرست میں جنوبی افریقہ چھٹے، افغانستان ساتویں، اور ویسٹ ایڈیز آٹھویں ،سری لنکا نویں اور بنگلہ دیش دسویں نمبر پر موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں