بابر اعظم کے مخصوص شاٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے،ویڈیو وایرل

115

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا گیا، جس میں اُن کا ایک شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ کرکٹ کی اصطلاح میں ’لیٹ گلینس‘ شاٹ کو بابر اعظم نے


بابر اعظم نے ایک یارکر گیند پر بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ کھیلا تھا جس پر انھیں چار رن بھی حاصل ہوئے تھے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں صارف نے بابراعظم کی یہ شاٹ کھیلتے اور اس کی پریکٹس کرتے ہوئے ویڈیو بھی شیئر کی۔ اس صارف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ گیراج میں بچوں کے ساتھ بابر اعظم نے اس شاٹ کی پریکٹس کی اور پھر اس کا عملی مظاہرہ میدان میں کر ڈالا۔