بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بابراعظم کو بیٹنگ بہتر کرنے کیلئے کونسا مشورہ دیا تھا جس نےکام کر دکھایا؟قومی ٹیم کے کپتان نےبڑا انکشاف کر دیا

81

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بابراعظم نے انکشاف کیاہے کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انہیں بیٹنگ سے متعلق مشورہ دیا تھا جس نے ان کی بیٹنگ میں نکھار لانے میں بہت مددکی ہے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ پوڈ کاسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے

بابر اعظم نے انکشاف کیا کہ ویرات کوہلی نے انہیں نیٹ سیشن کو اہمیت دینے کا مشورہ دیا تھا جس نے میری مکمل گیم کو بہتر کرنے میں کردار اداکیاہے۔ بابراعظم کا کہناتھا کہ”

میری ویرات کوہلی سے بات چیت ہوئی جہاں انہوں نے مجھے مشور ہ دیا کہ میں نیٹ پریکٹس کو سنجیدگی سے لوں ، ویرات کوہلی نے مجھے کہا کہ تمہاری میچ میں کارکردگی اس بات پر منحصر ہے کہ

تم نیٹ میں کتنا اچھا کھیلتے ہو ۔“قومی ٹیم کے کپتان کا کہناتھا کہ ویرات کوہلی نے مجھے بتایا کہ ” اگر تم نیٹ میں غلط شاٹس کھیلتے ہواور آوٹ ہو جاتے تو ممکنہ طور پر تم میچ کے دوران بھی یہی غلطی دہراﺅ گے ۔“