کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی سمیٹنے کے بعد نماز پڑھنے کی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں ہیڈ کوچ مصباح الحق، ٹیم منیجر منصور رانا،


کامیابی سمیٹنے کے بعد نماز پڑھنے کی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے ۔ فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی ،حارث رؤف، دانش عزیز، فخر زمان سمیت اسکواڈ کے دیگر ممبران کو نماز ادا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر قومی اسکواڈ کے ممبران کی نماز ادائیگی کے اقدام کو خوب سراہا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں