بابر اعظم جیتنے کے بعد جزباتی ہو کر مصباح کے گلے لگ گئے، ویڈیو دیکھیں

105

چو تھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی۔ جنوبی افریقا کی جانب سے 145 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم نے مقررہ 20 ویں اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا اور یوں سیریز بھی 1-3 سے اپنے نام کی۔


پاکستان نے چوتھے اور آخری ٹی 20میچ میں جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں سے شکست دیکر سیریز تین ایک سے جیت لی ہے۔ محمد نواز انے ایک گیند قبل چھکا لگا کر فتح پاکستان کے نام کی۔ اسی دوران بابر اعظم بھی خوشی سے نہال ہو گئے اور مصباح کو گلے لگا لیا ویڈیو دیکھیں۔۔