کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا کہ بابراعظم نے اپنے کیریئر کی ایک دلچسپ اننگز کھیلی اور اس سے وہ بہت خوش ہوئے۔ میچ کے بعد انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے 28 سالہ محمد رضوان نے بتایا کہ


بابر کے سنچری سکور کر نے کے بعد اس کا احساس ویسے ہی تھا جیسے انہوں نے خود سنچری سکور کی ہو۔ محمد رضوان نے کہا کہ اپنی سنچری سے زیادہ بابراعظم کی سنچری کی خوشی ہوئی، جس طرح میں نے ہیلمٹ اتارا مجھے لگا جیسے میں نے سنچری بنائی ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں