کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان نےجنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی 20میچ میں نو وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ محمد رضوان کا ایسا اقدام کہ کپتان کےساتھ ساتھ پاکستانی عوام کادل بھی جیت لیا


پاکستان نے 204 رنز کا ہدف باآسانی 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 122 اور محمد رضوان 73 رنز بناکر نمایاں رہے۔ میچ کے بعدگفتگو کر تے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ محمد رضوان نے تیسرا ٹی 20 میچ روزہ رکھ کر کھیلا۔ میچ کے بعدگفتگو کر تے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کی اننگز بہت اچھی تھی

ان کی وجہ سے مجھے بھی اعتماد ملا، وہ روزے کے ساتھ کھیل رہے تھے وہ ساری ٹیم کو اکٹھا رکھتے ہیں۔ محمد رضوان نے تیسرے ٹی 20میچ میں 73 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں