روزہ،رکھ کر محمد رضوان نے اتنا اچھاکھیلا۔۔ محمد رضوان نے کپتان بابراعظم کےساتھ ساتھ پاکستانیوں کاسر بھی فخر سےبلند کر دیا

76

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ محمد رضوان نے تیسرا ٹی 20 میچ روزہ رکھ کر کھیلا ۔ میچ کے بعد گفتگو کر تے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کی اننگز بہت اچھی تھی ان کی وجہ سے


بابراعظم نے کہا ہےکہ محمد رضوان نے تیسرا ٹی 20 میچ روزہ رکھ کر کھیلا ہے۔ بابر اعظم کا کہناتھا کہ محمد رضوان کی اننگز بہت اچھی تھی ان کی وجہ سے مجھے بھی اعتماد ملا۔ وہ روزے کے ساتھ کھیل رہے تھے وہ ساری ٹیم کو اکٹھا رکھتے ہیں۔ محمد رضوان نے تیسرے ٹی 20میچ میں 74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔