کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
رمیز راجہ بھی پیچھے نہیں رہے اور انہوں نے بھی پاکستان کی فتح پر کہا ہے کہ میں نے بریک پر پلاننگ کی ہوئی تھی کہ اس میچ پر میں بائولرز کی پتلون اتاروں گا لیکن خیر ہو ،بابر اعظم کی،انہوں نے ساراغصہ ہی دور کردیا.


کیا اوپننگ پارٹنرشپ بنائی، بابر نے کیا کلاس دکھائی، ورلڈ کرکٹ میں اعلیٰ پرفارم کیا. رضوان روزے سے تھے، اس پارٹنر شپ کو ردھم بھی رضوان نے دیا، رضوان نے اسٹیج سجایا،

اس کے بعد بابر نے مزے سے میچ جیت لیا، کلاس کی شاٹس کھیلیں. ون ڈے کرکٹ کی رینکنگ بابر کو زیادہ عزیز ہے، میں نے ان سے پوچھا کہ کیا عزیز ہے، یہ اننگ اور یا پھر

ون ڈے رینکنگ کی نمبر ون پوزیشن، بابر نے کہا کہ ون ڈے درجہ بندی کی پہلی پوزیشن زیادہ عزیز ہے. رمیز کہتے ہیں کہ بات درست ہے، کرکٹ کی دنیا کا ایک بے مثال دن تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں