کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان بابر اعظم کی شاندار پرفارمنس پر اُن کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق


عماد وسیم نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کپتان بابر اعظم سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’ماشاءاللّہ! آج آپ کا دن تھا۔‘ اُنہوں نے لکھا کہ ’خُدا کرے ہر دن آپ کا اور پاکستان کا دن ہو۔‘عماد وسیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر پوری قومی ٹیم کی بھی تعریف کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں