ٹی 20 کرکٹ میں بابر اعظم ویرات کوہلی کا ایک اورریکارڈ توڑنے کےقریب پہنچ گئے

129

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی کپتان بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں تیز رفتاری سے دو ہزار رنز بنانے کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ابر اعظم نے اب تک 48 اننگز میں 1916 رنز بنائے ہیں جو ٹی 20 کرکٹ میں


ٹی 20 کرکٹ میں 48 اننگز کے بعد سب سے زیادہ رنز ہیں۔ویرات کوہلی نے ٹی 20کرکٹ میں سب سے کم اننگز میں دو ہزار رنز بنانے کار یکارڈ قائم کررکھا ہے۔

انہوں نے یہ کارنامہ 56 اننگز میں سرانجام دیا تھا۔بابر اعظم کو ویرات کوہلی کار ریکارڈ توڑنے کے لئے اگلی سات اننگز میں صرف 84 درکار ہیں۔