زینب عباس نے ایک اوراعزاز اپنے نام کر کےپاکستان کا نام روشن کر دیا، شعیب اختر نے اس موقعےپر کیا پیغام دیا

125

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا زینب عباس کے برطانوی ٹی وی چینل پر پاکستان کی نمائندگی کو ایک اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ زینب پاکستان کی بااختیار خواتین کی نمائندگی کرتی ہیں۔


اس کے علاوہ انہوں نے زینب عباس کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’آپ نے پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے زینب۔ شعیب اختر نے یہ بھی کہا کہ ’یہ حیران کُن ہے کہ آپ پاکستان کی با اختیار خواتین کی پوری دنیا میں نمائندگی کر رہی ہیں۔