کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹسمین فخر زمان آج اپنی 31ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس دن کی مناسبت سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بے) نے مبارکباد دی ہے۔


قومی کرکٹ ٹیم کے دیگر کھلاڑی بھی جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز کے ہیرو فخر زمان کو اپنے اپنے انداز سے سالگرہ کے پیغامات دے رہے ہیں۔ آئی سی سی نے فخر زمان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی لکھا کہ گزشتہ ہفتے جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار اننگز کے بعد یہ ایک اور موقع ہے کہ وہ خوشیاں منائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں