حسن علی کی اہلیہ نے بیٹی کی تصویر شیئر کر دی اور نام بھی بتا دیا

138

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان نے اپنی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ حسن علی نے تقریباً 5 روز قبل سوشل میڈیا پر خوشخبری شیئر کی تھی کہ ان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ تاہم انہوں نے اپنی بیٹی کی تصویر اور نام نہیں شیئر کیا تھا۔


حسن علی نے سوشل میڈیا پر خوشخبری شیئر کی تھی کہ ان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہماری فیملی میں خوش آمدید۔ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام بھی شیئر کیا ’’ہیلینا حسن علی‘‘۔