چیف سلیکڑ محمد وسیم کی سلیکشن صحیح ثابت ہو گئی

84

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کو پاکستان ان کے گھر ون ڈے سریز ہرائی ہے جو کہ قومی ٹیم کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے. سب لوگ کپتان اور ٹیم مینجمنٹ کی بہت تعریفیں کر رہے ہیں. بالکل تعریف کرنی بھی چاہیے کیونکہ انھوں نے محنت کی ہے۔


اس شخص کو بھول گئے ہیں جو اصل تعریف کا حقدار ہے وہ ہیں چیف سلیکٹر محمد وسیم جنہوں نے ٹیم مینجمنٹ کو سکواڈ سلیکٹ کر دیا. شروع میں تو انھیں تنقید کا بہت نشانہ بنایا گیا مگر

اب جب کامیابی ملی ہے تو سلیکٹر محمد وسیم کی بھی تعریف کرنی چوہیے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ عماد وسیم کرکٹ میں کچھ حد بندی رکھتے ہیں اس لیے انھیں

سکواڈ میں سلیکٹ نہیں کیا اور جو آل راؤنڈر محمد نواز میں نے عماد کی جگہ سلیکٹ کیا ہے ٹیم مینجمنٹ کو انھیں چانس دینا چاہیے۔ اگر محمد نواز کو چانس دیا جاتا ہے تو مجھے امید ہے کہ وہ عماد سے اچھا پرفارم کریں گے.