پاکستان کی ایک اور ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی

346

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان مجوزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کردی گئی، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان جون میں 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز انگلینڈ میں ہونی تھی۔ آئرلینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے گراؤنڈ دینے سے


پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان مجوزہ ٹی ٹوئنٹی سیریزملتوی کر دی گئی، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان جون میں 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز انگلینڈ میں ہو نی تھی۔ آئرلینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ

انگلینڈ کے گراؤنڈ دینے سے معذرت کی وجہ سے سیریز ممکن نہیں رہی۔ پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان یہ سیریز گزشتہ برس کو رونا کے باعث نہیں ہو سکی تھی۔

کرکٹ آئرلینڈ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں مصروف کرکٹ شیڈول کے باعث گراؤنڈز دستیاب نہیں۔ ڈائریکٹر آپریشنز کرکٹ آئر لینڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ میچز کے لیے نئی ونڈو تلاش کریں گے۔