حسن علی کے چھکے دیکھ کر شاہین آفریدی نے بھی، چھکے لگانے کی ٹھان لی، گالف کھیلنا شروع کردی

85

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھی گالف کھیلنا شروع کردی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آل راؤنڈر محمد حفیظ نے شاہین شاہ آفریدی کی گالف کھیلنے کی ویڈیو شیئرکردی۔ تفصیلات کے مطابق


آل راؤنڈر محمد حفیظ نےشاہین شاہ آفریدی کی گالف کھیلنے کی ویڈیو شیئرکر دی۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے محمد حفیظ نے لکھا ہے کہ ہم شاہین آفریدی کو گالف کی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ سپر اسٹار آل راؤنڈر نے یہ بھی لکھا کہ مجھے گالف کورس کا پارٹنر مل گیا۔