فواد عالم کی ویب سیریز کاٹریلر جاری، سرفراز کادلچسپ تبصرہ، شاندار بات کہہ دی

280

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی کرکٹر فواد عالم بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے جارہے ہیں، اور ان کی ویب سیریزخودکش محبت‘ کا ٹریلر بھی جاری ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ویب سیریز کو لے کر فواد عالم سے متعلق دلچسپ تبصرے جاری ہیں،


جبکہ ان کے مداح ان کے لیے اس میدان میں بھی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔ تاہم اپنے اس نئے پروجیکٹ کی پروموشن میں مصروف فواد کے لیے ان کے دوست اور ساتھی کرکٹر سرفراز احمد نے بھی ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور دلچسپ تبصرہ کیا۔ سرفراز احمد نے فواد عالم کو نتھی کرتے ہوئے لکھا کہ ’فدی، بہت اوپر جاؤگے بابو‘۔