امید ہے کرکٹ کی طرح اداکاری کے میدان میں بھی پسند کیا جاؤں گا: فواد عالم نے شاندار بات کہہ دی

108

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے اپنی ویب سیریز کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ پُرامید ہیں کہ کرکٹ کی طرح اداکاری کے میدان میں بھی پسند کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق


فواد عالم نے ویب سیریزخود کش محبت‘ سے شوبز کی دنیا میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا ہے۔ فواد عالم نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی آنے والی ویب سیریز کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ میں اردو فلکس کی ویب سیریزخود کش محبت‘ سے ادکاری کی دنیا میں ڈیبیو کرنے کے اعلان پر انتہائی خوش ہوں۔