فخر زمان نے رکی پونٹنگ کا 15سال پراناریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے،

232

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
فخر زمان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز میں زیادہ رنز بنا کر رکی پونٹنگ کا 15سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فخر زمان نے حالیہ سیریز میں 302 رنز بنائے ہیں۔


انھوں نے حالیہ سیریز میں 302رنز بنائے۔ اس سے قبل 2006میں آسٹریلوی سابق کپتان رکی پونٹنگ نے پروٹیزکے خلاف سیریز میں 233رنز بنائے تھے۔ فخر زمان نے

دوسرے نمبر پر بیٹنگ کرنے والی ٹیم کی جانب سے سب سے بڑا انفرادی سکور بھی کیا ہے اس سے قبل یہ ریکارڈ آسٹریلیا کےشین واٹسن کے پاس تھا، فخرزمان کسی بھی ہارنے والی ٹیم کی جانب سے دوسرا بڑاانفرادی سکور بنانے کا ریکارڈ قائم کر چکے ہیں۔

یہ 193 رن کی اننگز جنوبی افریقا کے خلاف کسی بھی پاکستانی بیٹسمین کا سب سے بڑا اسکور ہےجبکہ مجموعی طور پر کسی بھی کھلاڑی کا دوسرا بڑااسکور ہے۔