شاہین شاہ آفریدی نے وقار یونس کا ریکارڈ توڑ دیا

159

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں کم ترین اننگز میں 50وکٹیں لینے کا وقار یونس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ وقار یونس نے اپنے کیریئر کے دوران 50 وکٹیں 26 اننگز میں مکمل کیں تھی جبکہ شاہین


وقار یونس نے اپنےکیریئر کے دوران 50 وکٹیں 26 اننگز میں مکمل کیں تھیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے یہ کارنامہ 24 اننگز میں سرانجام دیا ہے۔ حسن علی بھی یہ کارنامہ 24 اننگز میں انجام دے چکے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے میچ میں تین وکٹیں حاصل کیں تھیں۔