سیریز میں شکت کے بعد جنوبی افریقہ کے لیے ایک اور بری خبر آگئی

187

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تیسرے میچ میں ہیمسڑنگ انجری کے بعد جنوبی افریقہ کے کپتان ٹمبا بووما کی ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ ٹمبا بووما میچ کے دوان انجری کا شکار ہوئے تھے ،جس کے باعث وہ میچ کے بعد


ٹمبا بووما میچ کےدوان انجری کاشکار ہوئے تھے ،جس کے باعث وہ میچ کے بعد رسمی گفتگو کے لیے بھی پویلین سے باہر نہیں آئے۔ ان کی جگہ پر ٹیم کے کوچ مارک باؤچر نے گفتگو کی۔

مارک باؤچر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے پوری سیزیز میں ہم سے اچھی کرکٹ کھیلی۔ پاکستانی بلے بازوں اور باؤلرز نے بہترین باؤلنگ کی۔ ہمارے سپنرز نے آج بہترین باؤلنگ کی مگر

شاید ہم نے آخر میں ان سے زیادہ اوورز کروائے جس کا پاکستان نے فائدہ اٹھایا۔ آج نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا تھا جنہوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔