آخرکار پاکستانیوں کے لئے سب سےبڑی خوشخبری آگئی، بابر اعظم نے ویرات کوہلی سےان کا تخت چھین لیا

190

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ میں فخر زمان نے ایک بار پھر سینچری سکور کی۔ بابر اعظم نے بھی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی اور 82 گیندوں پر 94 رنز بنا کر میچ کی آخری گیند پر آؤٹ ہوئے۔


تفصیلات کے مطابق تیسرے میچ میں بابر اعظم نے بھی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی اور 82 گیندوں پر 94 رنز بنا کر میچ کی آخری گیند پر آؤٹ ہوئے، آخر لمحات میں

حسن علی نے جارحانہ اننگز کھیلی 11 گیندوں پر 32 رنز بنائے۔ بابر اعظم اس وقت آئی سی سی ون ڈے رینکگ میں نمبر 2 پر موجود ہیں مگر آئی سی سی رینکنگ اپ ڈیٹ ہونے کی دیر ہے

وہ نمبر ون پر آجائیں گے۔ ویرات کوہلی چار سال سے ون ڈے کرکٹ کے نمبر ون بلے باز ہیں آج بابر اعظم نے وہ کر دکھایا جو کوئی نہ کر سکا ویرات کوہلی کو پچھاڑ دیا۔