فخر زمان کو محنت کا پھل مل گیا! آئی سی سی رینکنگ میں اونچی چھلانگ، کس نمبر پر پہنچ گئے؟ جانیے

192

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق فخر زمان نے دوسرے ون ڈے میں 193 اننگز کی شاندار اننگز کھیلی تھی اور کئی ریکارڈ توڑ ڈالے تھے۔ تیسرے ون ڈے میں بھی فخر زمان نے باؤلرز کی جم کر پٹائی کی اور ایک اور سینچری سکور کر ڈالی۔


بابر اعظم نے بھی ساؤتھ افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں بہت اچھی کارکردگی دکھائی ہے پہلے میچ میں سینچری اور دوسرے میچ میں 94 رنز بنائے جس کے بعد انہوں نے

ویرات کوہلی کو ون ڈے رینکنگ میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فخر زمان بھی 193 رنز کی اننگز کے ساتھ ون ڈے رینکنگ میں 7 درجہ اوپر گئے تھے اور 12ویں پوزیشن پر پہنچ گیے تھے مگر۔

تیسرے ون ڈے میچ میں بھی فخرزمان نے سینچری بنا کر ٹاپ ٹین میں جگہ پکی کرلی ہے، اب آیی سی سی کی ون ڈے رینکنگ اپڈیٹ ہونے کا انتظار ہے پھر ہی اصل پوزیشن کا پتی چلے گا