فخر زمان کو جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار اننگ کا پھل مل گیا۔ ٹیم منیجمنٹ نےبڑا اعلان کردیا۔ فخر زمان کےوارے نیارے

429

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
فخر زمان کو جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار اننگ کا پھل مل گیا۔ ٹیم منیجمنٹ نے بڑا اعلان کردیا۔ فخر زمان کو جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار اننگ کا پھل مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اوپنر فخرزمان کی


پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان اتوار کو جوہانسبرگ میں پاکستان کو میچ تو نہ جتواسکے لیکن ان کی 193 رنز کی شاندار اننگز نے ریکارڈ بک میں نام درج کرالیا ہے۔

فخرزمانک کی شاندار اننگ کےبعد انہیں کارکردگی کا پھل ملنے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں ٹیم مینجمنٹ نے ون ڈے میں بہترین پرفامنس کے بعد ٹی ٹونٹی میں شامل کرنے میں

دلچسپی کا اظہار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فخرزمان کو انجرڈ شاداب خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ دورہ زمبابوے کے لیے بھی فخرزمان ٹیم کا حصہ ہونگے۔ یاد رہے کہ حتمی فیصلہ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ محمد وسیم کریں گے،