وقار یونس نے بھی فخر زمان کے رن آؤٹ پر سوال اٹھا دیا

105

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کے فخر زمان کو آؤٹ کرنے کے لیے جھانسا دینے پر سوال اٹھا دیا۔ وقار یونس نے ٹوئٹر پر کوئنٹن ڈی کوک کا


ڈی کوک کا جھانسا دے کر فخر زمان کو رن آؤٹ کرنے کے بعد ہنسی کی نشاندہی کرتے ہوئے تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ کوئنٹن کی یہ ہنسی آپ کو کیا بتارہی ہے؟ اپنے پیغام میں وقار یونس نے کہا کہ فخر زمان کی ریکارڈ ساز اننگز شاندار تھیں لیکن کوئنٹن کی ہنسی کچھ اور ہی بتا رہی ہے۔