ٹیم کی جان سمجھے جانے والے 2 اہم ترین کھلاڑی اگلے میچ سے، پاکستانیوں کے لیےپریشان کن خبر آ گئی

171

کرکٹ سے جڑی باہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب خان جنوبی افریقا اور زمبابوے کیخلاف سکواڈ سے باہر ہو گئے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شاداب خان کے بائیں پیر پرچوٹ لگی تھی،


شاداب خان کے ایکسرے میں فریکچر کی تشخیص ہوئی ہے، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیدیا، پی سی بی کا کہنا ہے کہ شاداب خان کا چار ہفتے بعد ری ہیب ہو گا۔

شاداب خان کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی کو آرام کا مشورہ دورہ جنوبی افریقہ کے دوران قومی کرکٹرحیدرعلی کےدانت میں تکلیف ہوگئی جس کے بعد

انہیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا، اس سے قبل شاداب خان بھی چار ہفتوں کے لیے سکواڈ سے آئوٹ ہوچکے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈاکٹرزنےحیدرعلی کی روٹ کنال کردی۔ اس سے قبل شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر ہوگئے۔