مصباح الحق کی اہلیہ بھی،خطروں کی کھلاڑی، پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سامنےآگئی

143

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان کی پیراگلائیڈنگ کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ عظمی خان کی جانب سے یہ ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کی گئی ہے۔


قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان کی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ پیرا گلائیڈنگ کی یہ ویڈیو معروف سیاحتی مقام مالم جبہ کی ہے۔ عظمی خان سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور بچوں کے ہمراہ ویڈیو ز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔