فاسٹ بولر حسن علی کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں، ہر طرف سے مبارک باد دینے والوں کا سلسلہ شروع ہو گیا

155

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ حسن علی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ اللّٰہ نے انہیں بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے، ننھی شہزادی کو ہماری فیملی میں خوش آمدید۔


حسن علی کےہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ حسن علی نےسوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ اللّٰہ نےانہیں بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے، ننھی شہزادی کوہماری فیملی میں خوش آمدید۔ کرکٹر ن لکھا کہ ’اللہ اس ننھی پری کے ہر خواب پورے کرے، براہِ کرم ہماری فیملی کواپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔