فخر زمان نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، بابراعظم، مصباح الحق، یونس خان اور محمد حفیظ نے شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا

126

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بابراعظم، مصباح الحق، یونس خان اور محمد حفیظ نے شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا، بابر اعظم نے کہا کہ ہم سب کو فخر محسوس ہو رہا ہے۔ میں نے اس سے اچھی ون ڈے اننگز نہیں دیکھی


پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ میں نے اس سے اچھی ون ڈے اننگز نہیں دیکھی جب تک فخر موجود تھا مجھے یقین تھا کہ ہم جیت جائیں گے لیکن

بدقسمتی سے وہ اکیلے یہ پہاڑ سر نہیں کر سکتا تھا دوسرے بیٹسمینوں کو بھی ان کا ساتھ دینا چاہیے تھا۔