کرکٹ کی دنیا کے بڑے بڑے ستارے بھی فخر زمان کی تعریف کیےبغیر نہ رہ سکے

175

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ دھواں دار بیٹنگ کرنے پر ہر طرف پاکستانی اوپنر فخر زمان کا چرچا ہے حتیٰ کہ ملکی و غیر ملکی کرکٹر میں بھی پاکستانی اوپنر کو مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق


جوہانسبرگ میں آج کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں فخر زمان نے جنوبی افریقہ کے خلاف 193 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور جنوبی افریقہ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کا اعزا ز بھی حاصل کیا۔

شعیب اختر سمیت غیر ملکی کھلاڑیوں نے اپنے ٹوئٹس میں فخرزمان کو مبارک باد پیش کی جبکہ ہرشا بوگلے نے کہا کہ فخر نے بہترین اننگز کھیلی انہیں اپنی ڈبل سنچری مکمل کرنی چاہیے تھی۔