دوسرے ون ڈے میچ کےہیرو فخز زمان نے قوم کےنام اہم پیغام جاری کردیا

117

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے میچ کے ہیرو فخر زمان نے سپورٹ کرنے پر قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے


فخر زمان کا کہنا تھا کہ آپ کے پیار اور سپورٹ کرنے کا شکریہ، پاکستان کو سپورٹ کرتے رہیں۔ فخر زمان نے دوسرے ون ڈے میچ میں تن تنہا پاکستان کو فتخ کے کنارے تک پہنچا دیا تھا مگر دیگر کوئی بلے باز ان کے ساتھ وکٹ پر کھڑا نہ ہوسکا۔