رن آؤٹ ڈی کاک کی نہیں میری غلطی تھی۔۔ کوئنٹن ڈی کاک پر کڑی تنقیدہونے کے بعد فخر زمان نے ان کےحق میں بیان دے دیا

94

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 193 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلنے والے فخر زمان کے پوری دنیا میں چرچے ہو ہیں وہ ٹاپ ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں۔ دوسرے ون ڈے میچ میں کوئنٹن ڈی کاک نے


ڈی کاک نے فخر زمان کو چالاکی سے رن آؤٹ کیا اس پر ڈی کاک پر دنیا بھر میں تنقیدکی جا رہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ گیم اف سپرٹ کے خلاف ہے۔ کیی لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ

اس میں ڈی کاک کی کوئی غلطی نہیں اس موضوع پر فخر زمان کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 193 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلنے والے فخر زمان ‏نے کہا ہے کہ

میرے رن آؤٹ میں غلطی میری ہے میں حارث کو دیکھ رہا تھا ہارث تھوڑا لیٹ نلکا تھا تو میں سمجھا کہ وہ آؤٹ ہو جائے گا مجھے دیکھنا نہیں چاہیے تھا، باقی میچ ریفری کا کام ہے۔