آیی پی ایل میں معین علی کا ایک اور احسن اقدام، پاکستانیوں سمیت تمام،مسلمانوں کے دل جیت لیے

155

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی معین علی نے بھارتی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنی کٹ سےالکوحل کا اشتہار ہٹوا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی کھلاڑی معین علی نے اپنی ٹیم چنئی


معین علی نےاپنی ٹیم چنئی سپر کنگز کی انتظامیہ سے درخواست کی تھی کہ وہ اس اشتہار کے ساتھ کٹ نہیں پہن سکتے۔ چنئی سپر کنگز کی انتظامیہ نے معین علی کی درخواست

قبول کرتے ہوئے صرف ان کی کٹ سےالکوحل والے اشتہار کو ہٹوا دیا۔ آئی پی ایل 2021 میں چنئی سپر کنگز نے برطانیہ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کو 7 کروڑ بھارتی رو پے میں خریدا تھا۔

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہاشم آملہ بھی الکوحل کے اشتہار والی کٹ نہیں پہنتے تھے۔ اس سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی الکوحل کو پروموٹ کرنے سے انکار کر دیا تھا جن میں بابر اعظم، اظہر علی، عماد وسیم اور فہیم اشرف شامل ہیں۔