کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کرکٹ کٹ کسی بھی ملک کی پہچان ہوتی ہے، اگر کرکٹ کے اندر تمام کرکٹ ٹیموں کی کٹس دیکھی جائیں تو، ایک چیز واضح نظر اتی ہے، وہ ہے ملک کا نام، جو کہ کرکٹ کٹ کی فرنٹ سائیڈ پر لکھا جاتا ہے،


مگر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کٹ تیار کروائی ہے، اس کی فرنٹ سائیڈ پے جہاں ملک کا نام لکھا ہوتا ہے، وہاں پر پیپسی لکھا ہوا ہے۔ آسٹریلین سپورٹس اینکرر ڈینز نے اس چیز کے اوپر کڑی تنقید کی،

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں ساؤتھ افریقہ بامقابلہ پیپسی لکھا، کیونکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی فرنٹ سائیڈ پے پیپسی لکھا ہوا ہے، ایک صارف نے لکھا کہ دیکھ لیجئے ہم کس حد تک بک چکے ہیں۔

ایک صارف نے ڈینز کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ اپنی آنکھیں کھول کر دیکھئے، اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا لوگوں لگا ہوا ہے۔ بہرحال ہم پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں، تو پاکستان کا نام کٹ کی فرنٹ سائیڈ پے ہونا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں