پاکستان کی دنیا بھر میں کیوں ڈیمانڈ ہے؟ رمیز راجہ کا ایساجواب کہ سن کر آپ بھی مسکرا اٹھیں

163

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیض راجہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی سیدھی چیزوں کو مشکل بنانے کے عادی ہیں اس وجہ سے ہی پاکستان کی دنیا بھر میں ڈیمانڈ ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے


میچ کے اختتامی حصے میں جب یکے بعد دیگر ے وکٹیں گر نے سے میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوا تو جنوبی افریقہ کے کمنٹیٹر کے سوال کے جواب میں

رمیض راجہ کا کہنا تھا کہ آپ پاکستانی ٹیم سے کسی بھی چیز کی امید کر سکتے ہیں، یہ آسان میچ کو مشکل اور مشکل کو آسان بنانے میں ماہر ہیں، اسی وجہ سے پاکستان کا

کوئی میچ سنسنی سے خالی نہیں ہو تا۔ رمیض راجہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی سیدھی چیزوں کو مشکل بنانے کے عادی ہیں اس وجہ سے ہی پاکستان کی دنیا بھر میں ڈیمانڈ ہے۔