رانا فہیم اشرف نے ایک بار پھر سب کوحیران کر دیا، سپر مین کیچ پکڑ لیا! ویڈیودیکھیں

143

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کوتین وکٹوں سے شکست دیدی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے دیا گیا 274 رنز کا ہدف پاکستان نےسات وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کیا۔


باؤلنگ کے دوران پاکستان کا آغاز بہترید رہا شاہین شاہ نے پروٹیز کے چھکے چھڑا دیے۔ ایک ہی اوور میں دو وکٹیں حاصل کیں۔ شاہین کا پہلا شکار سابق کپتان ڈی کاک اور دوسرا ایڈن مارکرم رہے۔ مارکرم نے سڑوک کھیلا تو فہیم اشرف کی طرف بال گئی اور فہیم اشرف نے زبردست کیچ پکڑا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ ویڈیو دیکھیں