کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کوتین وکٹوں سے شکست دے کر 3 ون ڈے کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے، پاکستان جیتنے کے باوجود کئی کھلاڑی اچھا پرفارم نہیں کر سکے


پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو اسے تیسرے ہی اوور میں نقصان اٹھانا پڑا ،جب اوپننگ بلے باز فخززمان کگیسو ربادا کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔

۔اس کے بعد امام الحق اور بابر زمان نے محتاط انداز سے بیٹنگ شروع کی اور وکٹ پر سیٹ ہونے کے بعد چاروں اطراف شارٹ کھیلنے شروع کئیے۔

بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کے بعد یکے بعد دیگر ے پاکستان کی وکٹیں گرنا شروع ہوگئیں۔امام الحق 70 ، دانش عزیز تین اور آصف علی دو رنز بناکر نوکیا کی گیند پر آؤٹ ہوئے

ذرائع کے مطابق اگلے میچ میں پاکستانی ٹیم میں 2 تبدیلیاں ہونے کا امکان ہے
پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی،
فخرزمان، امام الحق، بابر اعظم، محمد رضوان، دانش عزیز، آصف علی، شاداب خان، فہیم اشرف، شاہین آفریدی، محمد وسیم ، اور حسن علی شامل ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں