اگر میرے دور میں ڈی آرایس ہوتا تو میری وکٹوں کی تعداد، وسیم اکرم نےحیران کن بات کہہ ڈالی

126

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کےسابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اگر ان کے دور میں ڈی آرایس سسٹم ہو تا تو ان کی وکٹوں کی تعداد 1000 ہو تی۔ سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ


وسیم اکرم نے کہا کہ اگر میرے کرکٹ کیریئر کےدوران امپائر کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے والا جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ڈی آرایس سسٹم رائج ہوتا تو

میں ٹیسٹ کرکٹ میں 1000 وکٹیں حاصل کرتا اور اگرمیری بولنگ پر کیچز نہ چھوڑے جاتے تب میری ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد 1500 ہوتی ۔