عبادت کرنے سے دنیا کی کوئی،طاقت نہیں روک سکتی، میچ کےدوران جب ایمپائرز کو نمازکا کہتا ہوں تو وہ مجھے آگے سے کیا کہتے ہیں؟معین علی نے بتا دیا

452

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
برطانوی آل رائونڈر معین علی کاکہنا ہے کہ جب بھی نماز کا وقت ہو تو وہ امپائرز کو بتا کر نمازپڑھنے چلے جاتے ہیں. ایک ریڈیو انٹر ویو کے دوران32سالہ معین علی کاکہنا تھا کہ میرا ہرایک کے لیے یہی پیغام ہوگا کہ


آپ اپنی اپنی فیلڈمیں باعمل مسلمان ہونے سے نہ شرمائیں،کھبی کبھی جب نمازکا وقت ہو اور میں فیلڈنگ کر رہا ہوں اور مجھے محسوس ہو کہ اننگز ختم ہونے تک نمازکا وقت ختم ہوجائے گا تو

میں امپائرز کو کہتا ہوں کہ مجھے نمازپڑھنے جانا ہے اوروہ مجھے کہتے ہیں کہ آپ دو، تین اوورز کے لیے باہر جاسکتے ہو. ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے تجربے سے یہ کہ سکتے ہیں کہ

اگر ہم واقعی میں عبادت کرنا چاہیں تو دنیا کی کوئی چیز ہمیں نہیں روک سکتی. میری زندگی میں سب سے اہم چیزاسلام ہے اور اس کے لیےمیں اپنے کرکٹ کیریئر کو بھی چھوڑسکتا ہوں،