شاہدآفریدی نے اپنے پسندیدہ چار بلےبازوں کےنام بتا دیئے، ویرات کوہلی بھی شامل لیکن پاکستان سے کون ہے؟جانیے

32

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راونڈر شاہدآفریدی نے موجودہ دور میں اپنے 4 پسندیدہ بیٹسمینوں کے نام بتا دیئے ہیں. تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے ٹوئٹر اکاونٹ پر سوال جواب کے سیشن کےدوران بتایا کہ


سیشن کے دوران اپنےمداحوں کو بتا یا کہ ویرات کوہلی، بابر اعظم، اسٹیو اسمتھ اور جوئے روٹ ان کے پسندیدہ کرکٹر ہیں. جب ایک اور مداح نے ان سے پوچھا کہ ویرات کوہلی اور

بابراعظم میں سے انہیں کون زیادہ پسند ہے تو بوم بوم نے جواب دیا کہ دونوں. شاہد افریدی نے کہا کے دونوں کا کویی مقابلہ نہیں بنتا کیونکہ بابر اعظم ابھی ینگ ہے ابھی بہت کرکٹ کھیلنی ہے

جبکہ ورات کوہلی ایک عرصے سے پرفارم کرتے آ رہے ہیں اور بہت رنز کر چکے ہیں جب بابر اعظم انکے جتنے رنز کر لینگے تب کمپیر کرنا آسان ہوگا