پوری دنیا کوعمران خان پسند،مگر عمران خان کو کونسا نوجوان کھلاڑی پسند ہے

24

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پوری دنیا کوعمران خان پسند ہے مگر عمران خان کو کونسا نوجوان کرکٹر پسند ہے؟ نام جان کر پاکستانی بھی داد دینے پرمجبور، وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے انگلینڈ کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءکا ٹائٹل جتوانے والے


وزیراعظم پاکستان سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو کے دوران بین سٹوکس کےحوالے سے سوال پوچھا گیا کہ وہ ان کے بارے میں کیا کہیں گے.

عمران خان نے جواب دیتے ہوئےکہا کہ ’’میں یہ اعتراف کروں گا کہ ان دنوں مشکل سے ہی کرکٹ دیکھی کیونکہ جس طرح کے مسائل اور معاملات درپیش ہیں ان کے باعث میں واقعی کرکٹ نہیں دیکھ سکا لیکن

بین سٹوکس بہت بڑے کرکٹر ہیں‘‘.یہاں یہ امر قابل ذکر ہےکہ بین سٹوکس انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر ہیں جنہوں نے بہت کم عرصے میں بڑا نام بنا لیا ہے-