بابراعظم کے ‘بیٹ کی دھارتیز’ کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

123

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کی تیاری کر لی۔ جیسے شکار کرنے کے لیے چھری تیز کی جاتی ہے ایسے بابر اعظم نے جنوبی افریقا کو شکار ‏کرنے کے لیے بیٹ تیز کرلیے۔


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کی تیاری کر لی۔ بابراعظم نے بیٹ تیزکرلیے بابر نے ہیمرسے بلے کی اسٹروک کی جانچ کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ‏بابر اعظم کی تیاریوں کی ایک مختصر ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ بیٹ کی جانچ کررہے ہیں۔