کیا آپ جانتے ہیں؟شاہد خان آفریدی پاکستان کےعلاوہ کسی اور ملک کی نمائندگی بھی کرچکے ہیں

33

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شاہد خان آفریدی شاید وہ واحد کھلاڑی ہیں جو ہروقت شہ سرخیوں میں رہتے ہیں, اور دنیا میں جہاں بھی کرکٹ کی بات کی جائے وہاں شاہد خان آفریدی کا نام لازمی آتا ہے, مگر شاہد افریدی پاکستان کے علاوہ بھی کسی اور ملک سے کھیل چکے ہیں


کیا آپ لوگ جانتےہیں شاہد خان آفریدی پاکستان کے علاہ کسی اور ملک کیلئے بھی کھیل چکے, شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ ٹیم کےعلاوہ آئر لینڈ کی کرکٹ ٹیم کیلئے کھیل چکے ہیں,

ان کے علاوہ ثقلین مشتاق بھی آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے کھیل چکے ہیں, شاہد آفریدی 2006 میں آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کیلئےکھیل چکے ہیں. علاوہ مایہ ناز سپینر باؤلر ثقلین مشتاق بھی آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے

میچز کھیل چکے ہیں, شاہد خان آفریدی نےآئر لینڈ کرکٹ ٹیم کی طرف سے 6 میچز میں حصہ لیا, جس میں انہوں نے 128 رنز سکور کیے, جبکہ اس کے علاوہ انہوں نے 6 میچز میں 7 وکٹیں حاصل کیں.