کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی 34 سالہ پرانی تصویر نے ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کو حیران کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ٹویٹ کرتے ہوئے شنیرا اکرم کا کہنا تھا کہ


شنیرا اکرم کا کہنا تھا کہ آج میں نے ٹویٹر پرجو چیز سب سے پہلے دیکھی ہے وہ میرے شوہر کی انڈروئیرمیں تصویر ہے، کیا یہ نارمل ہے۔ وسیم اکرم کی یہ تصویر بھارتی کمنٹیٹر گوتھم بھیمانی نے ٹویٹر پر شیئر کی تھی جس میں وسیم اکرم کو گوتھم بھیمانی کے ساتھ کھڑے دیکھا جاسکتا ہے اور اس تصویر میں وسیم اکرم نے صرف انڈر وئیر پہن رکھا ہے۔یہ تصویر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 1987 کے دورہ انڈیا کے دوران لی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں