بھارت کےخلاف سنچری بنانے پر عمران خان نے مجھے کیوں ڈانٹا؟رمیز راجہ کاطویل عرصےبعد حیرت انگیز انکشاف

290

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارت کے خلاف سنچری بنانے پرعمران خان نے مجھے کیوں گا لیاں دیں، اس بات کا انکشاف کرتے رمیزراجہ نے کہا کہ بھارت کے خلاف جے پور میں ٹیسٹ میچ تھا اور پہلی اننگز میں میں اچھی خاصی بیٹنگ کررہا تھا اور


دیکھا تو بارہواں کھلاڑی گلوز لے کر میدان میں آیا، اس کھلاڑی نے عمران خان کا پیغام دیا کہ جس طرح آپ شاٹ کھیل رہے ہیں اس سے آپ جلدی آؤٹ ہو جائیں گے.

رمیزراجہ نے اس اننگز میں سنچری سکور کرلیا تو کپل دیو نئی گیند کے ساتھ آئے . اس دوران رمیزراجہ آؤٹ ہو کر پویلین واپس چلے گئے، رمیز راجہ نے بتایا کہ ابھی ڈریسنگ روم سے فاصلے پر تھا کہ گالیاں پڑنا شروع ہوگئیں

رمیز راجہ نے بتایا کہ یہ بات مجھے بعد میں معلوم ہوئی کہ عمران خان کی کپل دیو سے بہت زیادہ لگتی تھی اور انہیں،غصہ بھی اس بات کا تھاکہ میں کپل دیو سے آؤٹ کیوں ہوا.