پی ایس ایل 6 کے لیےپی سی بی نے کو رونا پھیلاؤکو روکنےکے لیے نیاطریقہ کارمتعارف کرادیا

84

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 6 کے ملتوی ہونے کے بعدتحقیقات کی جاری ہیں کہ آخر کھلاڑیوں میں یک دم کو رونا کہاں سے آیا جبکہ تمام کھلاڑی بائیو سکیورببل میں تھے۔ گلیڈی ایٹر کے اونر ندیم عمر نے کچھ دن پہلے


سیزن 6 کے ملتوی ہونے کا ذمہ دار پی سی بی کو ٹھہرایا تھا. انھوں نے کہا پی سی بی کی طرف سے بنائے گئے سکیورببل میں سختی بلکل نہیں تھی. اس لیے کھلاڑی آزادی سے گھومتے رہتے تھے۔

اب پی سی بی خود پر اتنے اعتراض اٹھائے جانے پر بائیو سکیورٹی ساری ذمہ داری ایک نجی کمپنی کو دے دی ہے. پاکستان کرکٹ بورڈ نے بائیو سسکیورببل کے لیے ایک برٹش کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔

برٹش کمپنی پی سی ایل کے ساتھ ساتھ پاکستانی میں کھیلی جانے والی ہوم سریز نیوزی لینڈ, انگلینڈ, آسٹریلیا, اور ویسٹ انڈیز کو بھی بائیوسکیور ببل فراہم کرے گی۔