پاک بھارت کرکٹ ٹیموں میں پہلاٹی 20 میچ کب اور کہاں کھیلا جائے گا؟اہم خبرآگئی

133

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے سہ ملکہ ٹورنامیٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کامیچ 4 اپریل کو بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکا میں ہوگا۔


پاکستان، بھارت اوربنگلہ دیش کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے سہ ملکہ ٹورنامیٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کامیچ 4 اپریل کو

بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکا میں ہو گا۔ ٹیم میں شامل آفیشلز اور کھلاڑیوں کی کو رونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئی ہیں۔ رواں سال میں یہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔

پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کے اس ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستانی ٹیم نثار علی کی قیات میں کل (بدھ کو)لاہور سے ڈھاکہ روانہ ہوگی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ 3 اپریل کو ہوگا۔